WELCOME TO DR. MASOOD HOMOEOPATHIC PHARMACEUTICALS
The material on the DR. MASOOD HOMOEOPATHIC PHARMACEUTICALS’ Website and all intellectual property is the sole property of DR. MASOOD HOMOEOPATHIC PHARMACEUTICALS. You are welcome to view, print and download the contents of this Web Site for personal use, but strictly not for any commercial purposes or re-publication without our prior permission.
Do not misuse our Web Site and Applications (Mobile and Web). Using our services does not give you ownership of any intellectual property rights in our services or the content that you access. Any attempts to undermine or cause harm to a DR. MASOOD HOMOEOPATHIC PHARMACEUTICALS server or to the data of a customer of DR. MASOOD HOMOEOPATHIC PHARMACEUTICALS is strictly prohibited. By using our Web Site, you agree that we can set and use cookies.
اس ویب سائٹ پر موجود تمام مواد مکمل طور پر ڈاکٹر مسعود ہومویپیتھک فارما سیوٹکلز کی ملکیت ہے ہم آپ کو دیکھنے، پرنٹ کرنے اور ذاتی مقاصد کے لیے ڈاون لاوڈ کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں لیکن کسی بھی کاروباری مقصد/کمرشل استعمال کے لیے تحریری طور پر پیشگی اجازت لینا ضروری ہے مزید براں اگر کوئی ادارہ/شخص ہماری تحریری اجازت کے بغیر ہماری مصنوعات کا نام، تصویر یا کسی بھی قسم کا حوالہ کسی بھی ضمن میں الیکٹرانک میڈیا، سوشل میڈیا یا پرنٹ وغیرہ پر استعمال کرتا ہے تو ہم اس پر کسی قسم کی ذمہ داری نہیں لیتے۔ اس ویب سائٹ، ایپلی کیشن (موبائل اور ویب) کے کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی، غیر قانونی اور غیر مناسب استعمال سے اجتناب کریں اس کا استعمال (ہماری خدمات کو استعمال میں لاتے ہوے) آپ کو اس کے قسم کے ملکیتی/شراکت داری کے حقوق نہیں دیتا۔ ڈاکٹر مسعود ہومیوپتھک فارماسیوٹلز کے سرور تک رسائی( ناجائز طریقہ سے معلومات حاصل کرنے کی کوشش)، یا سرور کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی صورت میں سخت تادیبی/قانونی کاروائی کی جائے گی۔اس ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوے آپ اس ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط کی پابندی اور تسلیم کرنے کا حلف لیتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ ہمیں کوکیز کے استعمال کا حق بھی دیتے ہیں۔